لودھراں ، آوارہ کتوں کے سدباب کیلئے ٹیمیں الرٹ، ٹارگٹ مقرر
لودھراں (سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ وزیراعلیٰ کے ’’سیف فیوچر فار آل‘‘ پروگرام پر عمل پیرا ہے ۔ ۔۔۔
آوارہ کتوں کے سدباب کے لیے ٹیمیں الرٹ کردی گئی ہیں اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر اہداف تفویض کیے گئے ہیں۔ں ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت کمیٹی روم میں اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لیاقت علی گیلانی، سی اوز عمر مختار، سید مصلح الدین، ایس این اے راؤ ناصر اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ مدثر حسن نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments