حادثے میں زخمی سب انسپکٹر ہسپتال میں چل بسا

حادثے میں زخمی سب انسپکٹر ہسپتال میں چل بسا

حبیب الرحمن ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی تھا، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی

ملتان (کرائم رپورٹر )نشتر ہسپتال میں زیر علاج حادثہ میں زخمی ہونے والا سب انسپکٹر دم توڑ گیا ۔ تھانہ قطب پور میں تعینات سب انسپکٹر حبیب الرحمن دوران حادثہ شدید زخمی ہونے پر نشتر ہسپتال داخل کرایا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر ہسپتال میں چل بسا ۔ حبیب الرحمن ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی تھا جس کی جاں بحق اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...