سناواں ریلوے سٹیشن کے قریب کھیتوں سے نومولود کی لاش برآمد

سناواں ریلوے سٹیشن کے قریب  کھیتوں سے نومولود کی لاش برآمد

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) سناواں ریلوے اسٹیشن کے قریب کھیتوں سے نامعلوم نومولود کی لاش برآمد ہوئی۔۔۔

 پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردی۔  پولیس کو سناواں ریلوے اسٹیشن کے قریب فصلوں میں نومولود کی لاش موجود ہونے کی اطلاع ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...