نابالغہ لڑکی کا زبردستی نکاح چار افراد کیخلاف مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر )جلالپور پولیس نے نابالغہ لڑکی کا زبردستی نکاح کرانے کے الزام میں نکاح خواں سمیت چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
پولیس کو موضع نواں چک کے رہائشی علی نے درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ میری ہمشیرہ کی کم عمر بیٹی کا ملزموں نے نکاح کرادیا ہے ۔پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments