لائن لاسز میں کمی کے اقدامات تیز کئے جائیں، گل محمد زاہد

لائن لاسز میں کمی کے اقدامات تیز کئے جائیں، گل محمد زاہد

ملتان(خصوصی رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئرگُل محمد زاہد نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خاتمے اور لائن لاسز میں کمی کے لئے تمام ہائی لاس فیڈرز پر ایسٹ پاور مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا عمل تیز کیا جائے اور اسے مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔

 اس جدید نظام کے ذریعے ہائی لاس فیڈرز کا بروقت رئیل ٹائم ڈیٹا حاصل کرکے بجلی چوری کے ذرائع کی نشاندہی اور اس کی روک تھام کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...