مدثر گیلانی ترجمان ملتان پولیس تعینات
ملتان (کرائم رپورٹر) سی پی او ملتان اختر فاروق نے انسپکٹر مدثر گیلانی کو ترجمان ملتان پولیس تعینات کر دیا ہے واضح رہے راؤ کاشف پی آر او تھے جن کو پی ایس او ٹو سی پی او ملتان کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔
مدثر گیلانی کو حال ہی میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments