انٹر ڈسٹرکٹ میٹ ریسلنگ مقابلے آج سے شروع
ملتان(خصوصی رپورٹر)انٹر ڈسٹرکٹ میٹ ریسلنگ کے مقابلے آج ڈویژنل سپورٹس کمپلیکس ملتان میں منعقد ہوں گے۔۔
، تفصیل کے مطابق سال 2026ء کو یوتھ ایئر کے طور پر منانے اور سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انٹر ڈسٹرکٹ میٹ ریسلنگ کے مقابلے آج ڈویژنل سپورٹس کمپلیکس ملتان میں منعقد ہوں گے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان عطا الرحمن خان نے بتایا کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں تحصیل کی سطح پر مقابلے منعقد کئے گئے ، جن میں مختلف وزن کی مختلف کیٹیگریز میں پہلوانوں نے حصہ لیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments