پی ایچ ڈی سکالر کے پبلک ڈیفنس کااہتمام
ملتان (خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان میں پی ایچ ڈی سکالر فرزانہ بلوچ کا پبلک ڈیفنس، ترک معاشرے میں مصطفیٰ کمال پاشا کے۔۔
دور کی تبدیلیوں پر تحقیقی مقالہ پیش کردیا ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کی پی ایچ ڈی سکالر فرزانہ بلوچ کا پبلک ڈیفنس کچہری کیمپس میں منعقد ہوا۔، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments