کمپلینٹ اینڈ کنٹرول سنٹرز کا نظام اپ گریڈ کیا جا رہا،سہیل افضل
ملتان(خصوصی رپورٹر)چیف ہیومن ریسورس اینڈ کیریئر پلاننگ آفیسر میپکو میاں محمد سہیل افضل نے کہا ہے کہ میپکوریجن کے تمام صارفین کی سہولت کے لئے سب ڈویژنوں میں ۔۔
کمپلینٹ اینڈ کنٹرول سنٹرز کا نظام اپ گریڈ کیا جا رہا ہے جہاں تین شفٹوں میں صارفین کو آن لائن شکایات درج کروانے اور ان کے ازالے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس مقصد کے لئے بھرتی کئے گئے عملے کی خدمات صرف کمپلینٹ اینڈ کنٹرول سنٹرز پر حاصل کی جائیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments