نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن ، 93 سیوریج کنکشن منقطع
ملتان (لیڈی رپورٹر)واسا ملتان نے ادارے کو مالی طور پر مستحکم اور خود انحصاری کی جانب گامزن کرنے کے لئے نادہندگان کے خلاف ریکوری آپریشن تیز کر دیا ہے ۔ بدھ کے روز ڈسکنکشن ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے 93 نادہندہ صارفین کے سیوریج کنکشن منقطع کر دیئے ۔منیجنگ ڈائریکٹر واسا فیصل شوکت کی سربراہی میں جاری ریکوری مہم کو مؤثر بنایا گیا۔
واسا ملتان نے ادارے کو مالی طور پر مستحکم اور خود انحصاری کی جانب گامزن کرنے کے لئے نادہندگان کے خلاف ریکوری آپریشن تیز کر دیا ہے ۔ بدھ کے روز ڈسکنکشن ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے 93 نادہندہ صارفین کے سیوریج کنکشن منقطع کر دیئے ۔منیجنگ ڈائریکٹر واسا فیصل شوکت کی سربراہی میں جاری ریکوری مہم کو مؤثر بنایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments