کار اور مزدا میں تصادم، تین افراد زخمی
وجھیانوالہ (نامہ نگار) تھانہ چھب کلاں کی حدود میں شوگر مل کے قریب کار اور مزدا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں وجھیانوالہ کے رہائشی ہیبت خان وجھی سمیت دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثے کے نتیجے میں تینوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں بتایا جا رہا ہے ۔
تھانہ چھب کلاں کی حدود میں شوگر مل کے قریب کار اور مزدا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں وجھیانوالہ کے رہائشی ہیبت خان وجھی سمیت دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثے کے نتیجے میں تینوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں بتایا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments