بھڑکی کے قریب ایکسیویٹر کرین تلے آکر مزدور جاں بحق

بھڑکی کے قریب ایکسیویٹر کرین  تلے آکر مزدور جاں بحق

جہانیاں (نامہ نگار) نواحی علاقے بھڑکی کے قریب کام کے دوران ایک شخص مبینہ طور پر ایکسیویٹر کرین تلے آکر جاں بحق ہو گیا۔۔

 واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پھیل گئی۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ظفر علی ولد عاشق حسین، قوم میتلا، سکنہ بستی درہٹہ میاں پور کے نام سے ہوئی ہے ۔ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ پولیس مختلف پہلوؤں سے واقعے کا جائزہ لے رہی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...