پاکستانی سفیر کے اسرائیلی سفارتکار سے مصافحے پر اظہارِ تشویش

پاکستانی سفیر کے اسرائیلی سفارتکار  سے مصافحے پر اظہارِ تشویش

وہاڑی (خبرنگار،نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان جنوبی پنجاب کے ناظم اعلیٰ حافظ غلام اللہ محمدی، جماعت اسلامی کے۔۔

 ضلعی رہنما طارق فاروق بھٹی، ممبر ملتان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری مختار احمد بھٹی اور معروف قانون دان شیخ فضل الرحمن ایڈووکیٹ نے جنیوا میں پاکستانی سفیر طاہر حسین اندرابی کی جانب سے اسرائیلی سفارت کار جوناتھن پیلڈ کو سفارتی اسناد پیش کرنے اور مصافحہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...