چار صوفیائے کرام کے عرس کی تقریب، محفل حمد و نعت
وہاڑی ،لڈن(خبرنگار،نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)قصبہ لڈن میں چارمعروف صوفیائے کرام حضرت بابا جمال شاہ، الحاج سید محمد فاضل شاہ، سید امام شاہ اور۔۔
الحاج سید مظہر حسین شاہ کے عرس مبارک کی خصوصی تقریب ہوئی ،آل پاکستان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد مزارات پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور گل پاشی کی گئی، اولیاء کرام کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments