سٹیل ورکس ایسوسی ایشن کا قیام،نومنتخب عہدیداروں کا اعلان

سٹیل ورکس ایسوسی ایشن کا  قیام،نومنتخب عہدیداروں کا اعلان

وہاڑی (خبرنگار) سٹیل ورکس ایسوسی ایشن وہاڑی کا قیام عمل میں لاتے ہوئے تنظیم کے نومنتخب عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا۔۔

 انتخاب کے مطابق چوہدری شاہد پرویز چیئرمین، وحید انور بھٹی صدر اور حاجی عدنان لطیف کمبوہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔اس موقع پر صدر مرکزی انجمن تاجران وہاڑی ارشاد حسین بھٹی، اشفاق حسین بھٹی، پرویز حسین بھٹی، سینئر نائب صدر الیکٹرک اسٹورز ایسوسی ایشن چوہدری اشفاق لطیف اور رانا فیضی نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...