سکیورٹی اداروں کی موک ایکسر سائز
ملتان (کرائم رپورٹر )سکیورٹی اداروں کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا فرضی مشقیں کی گئی۔۔
گارڈن ٹاون فوجی فاونڈیشن سکول میں سکیورٹی اداروں کی جانب سے ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا ۔موک ایکسرسائز میں شریک جوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments