بھتہ نہ دینے پر بھٹہ مالک پر فائرنگ،خوف وہراس

بھتہ نہ دینے پر بھٹہ مالک  پر فائرنگ،خوف وہراس

مونڈکا (نامہ نگار) بھتہ دینے سے انکار پر بھٹہ مالک پر مبینہ مسلح افراد کی فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 تفصیلات کے مطابق بھٹہ مالک عبدالستار نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک مقامی شخص گزشتہ کئی ماہ سے اسے بھتہ دینے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا۔ انکار پر مذکورہ شخص مبینہ طور پر اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ شب بھٹہ پر پہنچا اور فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کی آواز سن کر بھٹہ پر موجود افراد نے شور مچایا تو ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...