کچہری روڈ پر نجی کمپنی کی کوسٹر الٹ گئی، ڈائیور،کنڈکٹر زخمی
ملتان(کرائم رپورٹر)کچہری روڈ فلائی اوور پر نجی کمپنی کی کوسٹر الٹ گئی۔کوسٹر فلائی اوور پر چڑھتے ہوئے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔
کوسٹر فلائی اوور پر چڑھتے ہوئے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے میں کوسٹر ڈرائیور، کنڈکٹر زخمی ہوگئے۔ کوسٹر حادثے کے حوالے سے پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments