بلاول کے دورے سے پارٹی تنظیم مزید مضبوط ہوگی :مظہر رخسار

 بلاول کے دورے سے پارٹی تنظیم  مزید مضبوط ہوگی :مظہر رخسار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملتان دورہ پارٹی کارکنوں اور جیالوں کے لیے انتہائی خوش آئند ہے۔ ان کی آمد سے جنوبی پنجاب میں پارٹی تنظیم مزید مضبوط ہوگی جبکہ کارکنوں میں نیا جوش اور جذبہ پیدا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...