پٹرول سستا ہونے کے باوجود اشیاء مہنگی

پٹرول سستا ہونے کے باوجود اشیاء مہنگی

وجھیانوالہ (نامہ نگار) وجھیانوالہ اور گردونواح میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں آسکی۔ عوامی حلقوں نے پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی اور ناجائز منافع خوری کا فوری نوٹس لیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...