چونگی 12سے ملحقہ آبادیوں کی 28خواتین ایڈز میں مبتلا

چونگی 12سے ملحقہ آبادیوں کی 28خواتین ایڈز میں مبتلا

شہر کی گنجان ترین بستی میں 28مزید خواتین میں ایڈز کے وائرس کا انکشاف ہوا ہے

سرگودھا(نامہ نگار ) ۔ ایک این جی او کی طرف سے چونگی نمبر 12سے ملحقہ آبادیوں میں کرائے گئے طبی ٹیسٹوں کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس آبادی کی 28خواتین میں ایڈز ٹیسٹ پازیٹو پائے گئے ہیںجنکی عمریں بالترتیب 18سے 35سال تک ہیں۔ ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں