فیسکو نے عوامی شکایات کے ازالے کیلئے شکایات سیل فعال کر دئیے
ایگزیکٹو انجینئر (آپریشن) فیسکو فرسٹ ڈویژن کے مطابق عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے خصوصی کمپلینٹس سیل فعال کر دیئے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اب سائلین کسی بھی مشکل کی صورت میں کمپلینٹ سنٹر فیسکو سٹی ڈویژن سرگودھا 03451502281، کمپلینٹ سنٹر فیسکو رورل سب ڈویژن سرگودھا 03451502282، کمپلینٹ سنٹر فیسکو عزیز بھٹی ٹاؤن سب ڈویژن سرگودھا 03451502289، کمپلینٹ سنٹر فیسکو طارق آباد سب ڈویژن سرگودھا 03451502291، کمپلینٹ سنٹر فیسکو نشتر آباد سب ڈویژن سرگودھا 0345 1502283کے نمبروں پر بذریعہ کال یا ایس ایم ایس رابطہ کر سکتے ہیں۔