آوارہ کتوں کے ڈیرے ،شہری پریشان

 آوارہ کتوں کے ڈیرے ،شہری پریشان

سیٹلائٹ ٹاؤن زیڈ بلاک میں آوارہ کتوں نے ڈیرے ڈال لیے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) شہریوں کا نماز کے اوقات میں مسجدوں میں جانا مشکل ہو گیا، کتے کاٹنے کے متعدد واقعات بھی منظر عام پر آئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں