صاحب ثروت عید کی خوشیوں میں غرباء کو بھی شامل کریں، محمد مرتضی علی

صاحب ثروت عید کی خوشیوں میں  غرباء کو بھی شامل کریں، محمد مرتضی علی

اسسٹنٹ کمشنر محمد مرتضی علی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں اﷲ تعالی کی نعمتوں کو سمیٹنے کے بعد اس کا شکر ادا کرنے کے لیے عید الفطر کا تہوار منایا جاتا ہے

بھیرہ(نامہ نگار ) صاحب ثروت عید کی خوشیوں میں غرباء کر بھی شامل کریں انہوں نے کہا کہ عوام کو کرونا سے بچانے کے لئے بھیرہ میں 2 ویکسینیشن سنٹر قائم ہیں جہاں چینی اور امریکی ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے امریکی ویکسین زیادہ طاقتور ہونے کی وجہ سے اس کے لگوانے کے بعد ہلکا بخار ہوتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں