غیر نمونہ نمبر پلیٹ استعمال کرنیوالوں کیخلاف کاروائی تیز

غیر نمونہ نمبر پلیٹ استعمال کرنیوالوں کیخلاف کاروائی تیز

محمد رحمان، آصف، محمد اجمل،ثاقب،طارق گرفتار،مقدمات درج

سرگودھا(نامہ نگار ) غیر نمونہ نمبر پلیٹ استعمال کرنیوالوں کے خلاف کاروائی تیز کر دی گئی، پنجاب ہائی وے یٹرولنگ پولیس نے 43شمالی،107 جنوبی،97جنوبی،55جنوبی سمیت مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کر کے سبز نمبر کی سرکاری نمبر پلیٹ استعمال کرنے پر محمد رحمان،محمد آصف،محمد اجمل، ثاقب،طارق،محمد طارق کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں