کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مزید 4دکانیں سیل

کورونا ایس او پیز کی  خلاف ورزی پر مزید 4دکانیں سیل

اسسٹنٹ کمشنر عمردراز گوندل نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے دوران اندرون شہر مختلف بازاروں میں کاروائی کر کے مزید 4دوکانیں سل کر دیں

سرگودھا(نامہ نگار ) جبکہ درجنوں دوکانداروں کو سخت وارننگ دی گئی، اے سی نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کی شدت اگرچہ کم ہو رہی ہے مگر حفاظتی اقدامات پھر بھی انتہائی ضروری ہے جس کیلئے تاجروں کو آگے بڑھ کر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں