زمیندار بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

 زمیندار بجلی چوری کرتے  ہوئے پکڑا گیا

ڈٖیرہ سیلمانوالہ جھاوریاں کا زمیندار مرید حسین بجلی چوری کرتے ہوے پکڑا گیا

شاہپور صدر (نمائندہ دنیا ) پولیس تھانہ جھاوریاں نے ایس ڈی او فیسکو سب ڈویژن سردار پور نون سجاد سلطان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے ایس ڈی او آپریشن سجاد سلطان نے رپورٹ درج کرائی کہ واپڈا ٹاسک فورس کے محمد انور نثار لائن مین آصف ندیم بسلسلہ روک تھام بجلی چوری چکنگ کے لیے گئے تو مرید حسین نے پی وی سی مین تار سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی حاصل کر رکھی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں