محمد اسلم نجمی ایڈوکیٹ مرحوم کے کیلئے قران خوانی

محمد اسلم نجمی ایڈوکیٹ  مرحوم کے کیلئے قران خوانی

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب کے زیر اہتمام سینئر ممبر ڈسٹرکٹ بار خوشاب سینئر قانون دان محمد اسلم نجمی ایڈوکیٹ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ڈسٹرکٹ بار میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب کے زیر اہتمام سینئر ممبر ڈسٹرکٹ بار خوشاب سینئر قانون دان محمد اسلم نجمی ایڈوکیٹ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ڈسٹرکٹ بار میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مرحوم کے ایصال ثواب اور مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں