بغیراجازت کھالیں جمع کرنے والوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

 بغیراجازت کھالیں جمع کرنے والوں  کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

وزارت داخلہ حکومت پنجاب نے عید کے ایام میں کھالیں اور چندہ جمع کرنے کے پیش نظر کالعدم تنظیموں کے ساتھ ساتھ ایسے متنازعہ ادارے اور افراد جو بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے میں ملوث پائے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) وزارت داخلہحکومت پنجاب نے عید کے ایام میں کھالیں اور چندہ جمع کرنے کے پیش نظر کالعدم تنظیموں کے ساتھ ساتھ ایسے متنازعہ ادارے اور افراد جو بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے میں ملوث پائے گئے کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں،اس کے علاوہ عید کے موقع پر چندہ و کھالیں جمع کرنے والے منظور شدہ اداروں جن میں مدارس،فلاحی و مذہبی تنظیمیں شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں