درجنوں افراد فوڈ پوائزنگ کا شکار،ہسپتالوں میں جا پہنچے

درجنوں افراد فوڈ پوائزنگ کا  شکار،ہسپتالوں میں جا پہنچے

بد پرہیزی اور بے احتیاطی کی وجہ سے درجنوں افراد فوڈ پوائزنگ کا شکار ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ہسپتالوں اور کلینکوں میں ایسے مریضوں کا تانتا بندھا رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں