5گرفتار،چوری کی 5موٹرسائیکلیں برآمد

5گرفتار،چوری کی 5موٹرسائیکلیں برآمد

راہزنی اورچوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان محمد قاسم، محمد امتیاز ،شہزاد احمد،غلام دستگیر اورغلام عباس کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے چھینے گئے پانچ موٹرسائیکل

سرگودھا(نامہ نگار )راہزنی اورچوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان محمد قاسم، محمد امتیاز ،شہزاد احمد،غلام دستگیر اورغلام عباس کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے چھینے گئے پانچ موٹرسائیکل ، نقدی کل مالیتی5لاکھ60ہزار روپے برآمد کرکے بعدازقانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کردیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں