2سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

2سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

دو سالہ بچہ بجلی کی ننگی تاروں سے چھو کر لقمہ اجل بن گیا، واقعہ نواحی علاقے ماڑی میں پیش آیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جہاں دو سالہ احسان کھیلتے کھیلتے ننگی تاروں سے چھو گیا ،اور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں