سرکاری نمبر پلیٹیں لگی ایک پرائیویٹ کار اور 2موٹرسائیکلیں ضبط

سرکاری نمبر پلیٹیں لگی ایک پرائیویٹ کار اور 2موٹرسائیکلیں ضبط

سرکاری نمبر پلیٹیں لگی ایک پرائیویٹ کار اور 2موٹر سائیکلیں ضبط ،ملزمان کو حوالات منتقل کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے لاہور روڈ91 جنوبی، موضع شرقیہ، نہنگ میں کارر وائی کرتے ہوئے سبز رنگ کی نمبر پلیٹیں لگا کر گھومتے ہوئے عمران، عثمان، نصیر کو حراست میں لے کر ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں