اشتہاری امتیاز اور سرفراز گرفتار

اشتہاری امتیاز اور سرفراز گرفتار

ایس ایچ او تھانہ کڑانہ سب انسپکٹر خالد حیات نے ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان محمد امتیاز اور محمد سرفراز کو گرفتارکرلیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ تین موٹرسائیکل مالیتی1لاکھ 68ہزار روپے برآمد کرکے بعدازقانونی کارر وائی اصل مالکان کے حوالے کر دیئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں