ڈی سی آفس میں اجلاس: نصا ب میں پا پو لیشن کے حو الے سے مضامین شامل کرنے کی تجویز

ڈی سی آفس میں اجلاس: نصا ب  میں پا پو لیشن کے حو الے سے  مضامین شامل کرنے کی تجویز

ڈ سٹرکٹ کو آ رڈینیشن کمیٹی ( پا پو لیشن ) کا اجلا س ڈی سی آ فس میں منعقد ہوا ۔اجلا س کی صدا رت ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ( ریونیو) خو شا ب عدیل حید ر نے کی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )اجلا س میں ڈی پی ڈ بلیو او چو ہد ری محمد شا ہد نے گذشتہ ما ہ کی محکما نہ کا ر کر دگی پر تفصیل سے رو شنی ڈالی انہوں نے ولڈ پا پو لیشن ڈ ے کے حو الے سے گذشتہ رو ز کی جا نے والی واک ،آ گاہی مہم ،کا لجز سطح پر معلو ما تی پر و گرام اور دیگر تفصیل سے صدر اجلا س کو آ گا ہ کیا۔صدر اجلا س نے کا لجز سطح پر نصا ب میں پا پو لیشن کے حو الے سے ایک یا دو مضا مین شا مل کر نے کی تجو یز کے ہمرا ہ ڈ ی پی ڈ بلیو او کو پاپو لیشن کے حو الے سے تحر یر ی موا د تقسیم کر نے کی ہدا یت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں