کورونا کی آڑ میں اب کسی قسم کی پابندیاں قبول نہیں کرینگے ، ناصر محمود سہگل

کورونا کی آڑ میں اب کسی قسم کی پابندیاں  قبول نہیں کرینگے ، ناصر محمود سہگل

مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے کہا ہے کہ کورونا کی آڑ میں اب کسی قسم کی پابندیاں قبول نہیں کرینگے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) معاشی حالات پہلے ہی عوام کو زندہ درگو کرنے کی طرف لے جارہے ہیں رہی سہی کسر کرونا نے پوری کردی اب کرونا کی آڑ میں پابندیوں کا عندیہ دیا جارہا ہے اگر ایسا کیا گیا تو یہ پاکستان کیساتھ ساتھ تاجر دشمنی سمجھ جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں