پولیس کے چھاپے ،2مطلوب ملزم گرفتار

پولیس کے چھاپے ،2مطلوب ملزم گرفتار

اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ساہیوال نے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے کیٹگری اے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد زبیرجبکہ کیٹگری بی کے مقدمہ میں مطلوب فرمان کو گرفتارکرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں