حکومت نے دھاندلی کر کے اقدار کی دھجیاں اڑا دیں، حاجی اسلم کچھیلا

 حکومت نے دھاندلی کر کے اقدار کی  دھجیاں اڑا دیں، حاجی اسلم کچھیلا

ڈویژنل سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن حاجی محمد اسلم کچھیلا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں شفافیت اور غیر جانبداری کی دھجیاں اڑائی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آزاد جموں و کشمیر کے عوام مسلم لیگ ن سے بڑی محبت کرتے ہیں لیکن جس طرح وفاقی حکومت نے دھاندلی کر کے اقدار کی دھجیاں اڑائیں قوم کو الیکشن کے یہ افسوسناک مناظر یاد رہیں گے پوری قوم پی ٹی آئی کی نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے تنگ ہے آزاد کشمیر کا الیکشن ہر حوالہ سے قوم کے لیے ناقابل قبول ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں