انشائاللہ آزاد کشمیر میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہو نگی ،امین اللہ خان

انشائاللہ آزاد کشمیر میں ترقی کی نئی  راہیں ہموار ہو نگی ،امین اللہ خان

ایم پی اے امین اللہ خان نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کے بعد گلگت بلستان اور اب کشمیر میں جیت نے ثابت کیا کہ عوام کی امیدوں کی آخری کرن وزیر اعظم عمران خان ہیں جو اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے کشمیری عوام تمام تر زنجیروں کو توڑتے ہوئے

دائودخیل(نامہ نگار ) برادریوں سے باہر نکل کر بلے پر مہر لگاکرانہوں نے آزاد کشمیر میں برسوں سے رکی اس تعمیر و ترقی کی رفتار کو پہیے لگانے میں اپنا کردار ادا کر دیا اب انشائاللہ آزاد کشمیر میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہو گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں