ریڑھی بانوں اور چھابڑی والوں کیخلاف کارروائی

ریڑھی بانوں اور چھابڑی  والوں کیخلاف کارروائی

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نائب تحصیلدار حلقہ کندیاں کا ہرنولی واں بھچراں روڈ پر موجود ریڑھی بانوں اور چھابڑی والوں کیخلاف کاروائی سڑک کی حد بندی کروا کر تجاوزات ختم کروادیں

کندیاں(نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق نائب تحصیلدار حلقہ کندیاں و ہرنولی ملک اقبال التہ کی ہرنولی واں بھچراں روڈ پر قائم تجاوزات ختم کروانے کیلئے آپریشن روڈ پر قائم سبزی فروٹ سٹالز، ریڑھیاں اور چھابڑی فروشوں کے ٹھیئے ختم کروا دیئے جبکہ سڑک کی حد بندی مقرر کرکے کسی بھی قسم کے تجاوزات قائم کرنے سے باز رہنے کیلئے احکامات جاری کردیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں