ملک ابوبکر اعوان پی ٹی آئی سٹی ٹریڈرز ونگ کے نائب صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

 ملک ابوبکر اعوان پی ٹی آئی  سٹی ٹریڈرز ونگ کے نائب  صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف نائب صدرسٹی میٹروپولیٹن ٹریڈرز ونگ سرگودھا کا نوٹیفکیشن ملک ابوبکر اعوان کو جاری کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس سلسلہ میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیاتقریب میں ٹریڈرز ونگ کے ضلعی عہدیداران و ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر مختار احمدمرزا نے ملک ابوبکر اعوان کو نائب صدر سٹی میٹرو پولیٹن سرگودھا کا نوٹیفکیشن دیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں انتہائی احسن انداز میں سر انجام دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں