پاکستان کے بچے بچے کو مقروض بنانے میں کرپشن کا بڑا ہاتھ ہے ، ممتاز اختر کاہلوں

 پاکستان کے بچے بچے کو  مقروض بنانے میں کرپشن کا  بڑا ہاتھ ہے ، ممتاز اختر کاہلوں

چیئرمین سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ممتاز اختر کاہلوں نے کہا وغ کہ کوئی بھی ادارہ ایسا نہیں تھا جہاں پر اربوں کی کرپشن نہ ہو ،پاکستان کے بچے بچے کو مقروض بنانے میں کرپشن کا بڑا ہاتھ ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کرپٹ مافیا کیخلاف کاروائی کئے بغیر قرضوں کی ادائیگی ممکن نہیں کوئی محکمہ ایسا نہیں تھا جس میں اربوں کی کرپشن نہ ہو پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے جس سے بہتری کی امید کی جاسکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں