8سالہ پرانے کیس میں اشتہاری گرفتار،3ملزموں سے شراب،چرس،پستول برآمد

8سالہ پرانے کیس میں  اشتہاری گرفتار،3ملزموں  سے شراب،چرس،پستول برآمد

تھانہ صدر دریاخان نے 8سالہ پرانا مجرم اشتہاری کیٹگری A ملزم افضل کو گرفتار کرلیا

دُلے والا (نما ئندہ دنیا )ایک اور کاروائی میں ملزم محمد عادل سے 30 لٹر شراب ،ملزم عاشق حسین سے 300گرام چرس برآمد کرلی ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ، تھانہ سٹی دریاخان نے ملزم غلام ربانی سے ایک عدد پستول کارتوس برآمد کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں