ڈیری یونٹس،بیکری اور ملک شاپ کو جرمانے ،کولڈ ڈرنک،مصالحہ جات تلف

 ڈیری یونٹس،بیکری اور ملک شاپ کو  جرمانے ،کولڈ ڈرنک،مصالحہ جات تلف

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سرگودھامیں کارروائی کرتے ہوئے 2ڈیری یونٹ ،1 بیکرز،4 مِلک شاپ کوناقص اجزاء کے استعمال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ملاوٹی دودھ کی فروخت، صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات اور ناقص سٹوریج کے باعث مجموعی طور پر 42ہزارروپے جرمانہ عائدکیا اس دوران9لٹر کولڈ ڈرنکس اور 4کلو مضر صحت مصالحہ جات تلف کیں جبکہ معمولی نقائص پر69فوڈ پوائنٹس کووارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں