مہنگے پھل سبزیاں،13دکاندار گرفتار

مہنگے پھل سبزیاں،13دکاندار گرفتار

اندرون شہر بلاک نمبر2،طارق آباد، 49شمالی میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے ارسلان، ہارون ،ناصر ،فاروق وغیرہ 13 دوکاندار گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار )اندرون شہر بلاک نمبر2،طارق آباد، 49شمالی میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے ارسلان، ہارون ،ناصر ،فاروق وغیرہ 13 دوکاندار گرفتار، مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں