محمد ارشد ڈویژنل ہیڈکوارٹر پر’’پروٹوکول‘‘ آفیسر تعینات

 محمد ارشد ڈویژنل ہیڈکوارٹر  پر’’پروٹوکول‘‘ آفیسر تعینات

کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود نے ڈویژنل ہیڈکوارٹر پر...

سرگودھا(نامہ نگار ) ‘‘ پروٹوکول ’’ آفیسر (بی پی ایس 17)کی خالی آسامی پر اپنے دفتر کے سپرنٹنڈنٹ محمد ارشد کو تعینات کر دیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں