ضلعی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ڈپٹی کمشنر دفتر کے کانفرنس ہال میں ہوگا

ضلعی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ڈپٹی  کمشنر دفتر کے کانفرنس ہال میں ہوگا

ضلعی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ڈپٹی کمشنر دفتر کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ا جلاس میں ضلع بھر کے پارلیمنٹرین ’ ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر اور ڈی پی او ذوالفقار احمد سمیت ضلعی سرکاری محکموں کے سربراہان شرکت کرینگے ۔ اجلاس میں شرکاء کو ضلع بھر میں امن عامہ کی صورتحال ’ جاری ترقیاتی کاموں پرکام کی رفتار’ صحت انصاف کارڈ ’ کسان کارڈ اور احساس کفالت پروگرام بارے تفصیلی بریفنگ دی جائیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں