لاک ڈائون کھلنے کے باوجود11صفر کے جلوس کیلئے بازار بند

لاک ڈائون کھلنے کے باوجود11صفر  کے جلوس کیلئے بازار بند

بلاک نمبر11، گول چوک، کچہری بازار...

سرگودھا(نامہ نگار ) کارخانہ بازار دو وزہ لاک ڈاؤن کھلنے کے باوجود 11صفر المظفر کے جلوس کے باعث بند رہے تاہم دیگر بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں بحال ہو گئیں جہاں خریداروں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا دوکانداروں کے ساتھ ساتھ اکثر لوگ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے ، سرکاری تعطیل کے باعث اس حوالے سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے سے بھی لوگ بے پرواہ ہو کر روزمرہ کے امور انجام دیتے رہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں