تحصیل ہسپتال بھیرہ کے ملازم کا موٹر سائیکل چوری

 تحصیل ہسپتال بھیرہ کے  ملازم کا موٹر سائیکل چوری

تحصیل ہسپتال بھیرہ سے نامعلوم شخص موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گیا

بھیرہ(نامہ نگار )ہسپتال ملازم علی بہادر نے بھیرہ پولیس کو بتایا کہ وہ اپنا موٹرسائیکل ہسپتال کے احاطہ میں کھڑی کر کے اندر ڈیوٹی پر چلا گیا چھٹی کے وقت جب باہر آیا تو اس کا موٹر سائیکل غائب تھا جبکہ سی سی ٹی وی کیمرہ میں نامعلوم شخص دن ایک بجے موٹر سائیکل لے کر جاتا دکھائی دیا ہے ، بھیرہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں