رانا محمد عباس کی رہائشگاہ پر بلاول کی سالگرہ کی تقریب،کیک کاٹا گیا

 رانا محمد عباس کی رہائشگاہ پر بلاول  کی سالگرہ کی تقریب،کیک کاٹا گیا

سینئر ر ہنماپاکستان پیپلزپارٹی رانا محمد عباس کی رہائشگاہ پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی 33ویں سالگرہ کاکیک کاٹاگیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جس میں پیپلزپارٹی کے عہدیداران پی وائے اوسمیت تمام ونگزکے عہدیداران نے شرکت کی ،اس موقع پر رانا محمد عباس و یگر نے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کی وہ واحدجمہوری قوت ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں